the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہشت گرد تنظیم القاعدہ امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے پہلے بڑے حملے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ وارننگ امریکی انٹیلی جنس کے حکام نے دی ہے۔ اس محکمے کے ذمہ داران نے نیویارک، ٹیکساس، وجيرنيا کے مقامی انتظامیہ کو



اس امکانی خطرے سے باخبر کر دیا ہے. انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ القاعدہ آٹھ نومبر کی پولنگ سے ایک روز قبل ایک ساتھ کئی جگہوں پر حملے کی تیاری میں ہے. ذرائع کے حوالے سے سی بی ایس نیوز نے یہ معلومات کل فراہم کی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.